کراچی :ملیر بکرا پیڑی کے قریب کریکر دھماکہ،ایک جاں بحق،12 افراد زخمی

کراچی :ملیر بکرا پیڑی کے قریب کریکر دھماکہ،ایک جاں بحق،12 افراد زخمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) ملیر بکرا پیڑی کے قریب کریکر دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق کریکر دھماکہ جوئے کے اڈے میں ہواہے جہاں متعدد لوگ موجود تھے ،حملہ آور کریکر پھینکنے کے بعد فرار ہو گئے ۔زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ایس ایس پی راو انوار کاکہنا ہے کہ کریکر دھماکہ گینگ وار کے دو گروپوں میں تصادم کا نتیجہ ہے۔ایس ایس پی کا مزید کہنا تھا کہ حملہ بابا لاڈلا گروپ کے جوئے کہ اڈے پر ہوا اور حملہ کرنے والوں کا تعلق اکبر ملیری گر وپ سے تھا اور یہ گروپ عزیر بلوچ گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔

نصیر آباد:چھتہر میں گاڑی بارودی سرنگ سے ٹکراگئی،5 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

مزید : کراچی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...