پاک فوج کی فضائی کاروائی ، دہشت گردوں کے ٹھکانے تباہ
شمالی وزیرستان ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دہشت گردوں کے خلاف فضائی کاروائی کرتے ہوئے پاک فوج نے متعدد ٹھکانے تباہ کر دیے ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاک فوج نے دہشت گردوں کے خلاف فضائی کاروائی کرتے ہوئے شمالی وزیرستان کے متعدد علاقوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ ہو گئے۔پاک فوج کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل ، لٹکہ اور کزامداخیل میں کاروائی کی گئی تاہم ابھی تک کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
ے 17تھنڈر زطیارے کمبیٹ کمانڈر اسکول میں باقاعدہ طور پر شامل:پاک فضائیہ