سپین میں یونان کاجنگی طیارہ نیٹو مرکز پر گر کر تباہ،10 افراد ہلاک،13 زخمی

سپین میں یونان کاجنگی طیارہ نیٹو مرکز پر گر کر تباہ،10 افراد ہلاک،13 زخمی
سپین میں یونان کاجنگی طیارہ نیٹو مرکز پر گر کر تباہ،10 افراد ہلاک،13 زخمی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بارسلونا(مانیٹرنگ ڈیسک) سپین مین یونان کاجنگی ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہو گیا ہے جس میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 13 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق طیارہ نیٹو کے تربیتی مرکز پر گرا ،ہلاک ہونے والے افراد میں 2 پائلٹ بھی شامل ہیں ،حادثے کی وجہ کا ابھی تک پتا نہیں چل سکا۔

آئی سی سی کا اہم اجلاس جاری ،محمد عامر کو ڈومیسٹک کھیلنے کی اجازت ملنے کا امکان

مزید : بین الاقوامی