امریکی ریاست میس میسا چیوسزمیں برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ

امریکی ریاست میس میسا چیوسزمیں برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ
امریکی ریاست میس میسا چیوسزمیں برفانی طوفان کی وجہ سے ایمرجنسی نافذ

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا کی شمال مشرقی ریاستوں میں شدید برفانی طوفان کی وجہ سے امریکی ریاست میساچیوسزمیں ایمر جنسی نافذ کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق شدید برفانی طوفان کے باعث امریکہ میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ہے جبکہ ایمرجنسی نافذ ہونے سے 5ہزار سے زائد پروازیں منسوخ ہو گئی ہے ،تمام سکول بھی بند کر دیئے گئے ہیں ۔ برفانی طوفان کی وجہ سے امریکی ریاستوں میں تین فٹ برف پڑنے کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔

سعودی صحافی کا نئےسعودی فرماںروا کے بارے میں انتہائی دلچسپ انکشاف

مزید : بین الاقوامی /اہم خبریں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...