وزڈن انڈیا میں سال کے6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل

وزڈن انڈیا میں سال کے6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل
 وزڈن انڈیا میں سال کے6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل

  

نئی دہلی(آئی این پی) وزڈن انڈیا نے پاکستانی سپر اسٹار بیٹسمین یونس خان کو سال کے 6 بہترین کھلاڑیوں میں شامل کر لیا۔وہ گذشتہ برس بہترین پرفارمنس پر منتخب ہوئے، دیگرکرکٹرز روی چندرن ایشون، ونے کمار، دھمیکا پرساد ، مشرفی مرتضیٰ اور جوئے روٹ ہیں۔ یہ وزڈن انڈیا المانک کا چوتھا ایڈیشن ہے جو سابق کرکٹر انیل کمبلے اور بھارتی فٹبالر بیچنگ بھوٹیا کی جانب سے ریلیز کیا گیا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -