قومی باسکٹ بال ٹیم میں شامل وزیر داخلہ کی بیٹی نتاشہ زخمی

قومی باسکٹ بال ٹیم میں شامل وزیر داخلہ کی بیٹی نتاشہ زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی بیٹی نتاشا علی انجرڈ ہو گئیں ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نتاشا علی سیف گیمز کے لئے قومی باسکٹ بال ٹیم کا حصہ ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ نتاشا علی کی ٹیم میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹ کو مد نظر رکھ کر کیا جائے گا۔