آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پہلا ٹی 20 انٹرنیشنل آج کھیلا جائے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ایڈیلیڈ(آن لائن) آسٹریلیا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج منگل کو ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا۔ آسٹریلوی ٹیم ایرن فنچ جبکہ بھارتی ٹیم ایم ایس دھونی کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ میزبان ٹیم آسٹریلیا اس سے قبل کھیلی گئی پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز میں بھارت کو 4۔1 سے شکست دے چکی ہے۔ دونوں ٹیموں کے مابین دوسرا ٹی 20 میچ 29 جنوری کو میلبورن جبکہ تیسرا اور آخری ٹی 20 انٹرنیشنل 31 جنوری کو سڈنی میں کھیلا جائے گا۔