فرقہ وارانہ نفرت کے خاتمہ کے لئے بھرپور عملی اقدامات کئے جائیں،یوسف اعوان

فرقہ وارانہ نفرت کے خاتمہ کے لئے بھرپور عملی اقدامات کئے جائیں،یوسف اعوان

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی علماء ونگ پنجاب کے صدر اور اسلامی نظریاتی کونسل کے رکن علامہ محمد یوسف اعوان نے بڑھتی ہوئی نفرت انتہا پسندی‘ مہنگائی ‘ راہزنی کی وار داتوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا گیا کہ انتہا پسندی ،دہشت گردی اور فرقہ وارانہ نفرت کے خاتمہ کے لئے بھرپور عملی اقدامات کئے جائیں ۔

علامہ محمد یوسف اعوان کا کہنا تھا کہ ہمیں نبی آخر الزماں حضور اکرم ﷺ کی پاکیزہ تعلیمات پر عمل کرنا ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -