پروڈیوسر یار محمد صابری کا جرمنی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں نیو ایئر ڈنر

پروڈیوسر یار محمد صابری کا جرمنی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں نیو ...

  

لاہور(فلم رپورٹر) پاکستانی نژاد پروڈیوسر یار محمد صابری نے جرمنی میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے اعزاز میں نیو ایئر ڈنر کا اہتمام کیا ، جس میں جرمنی میں پاکستانی سفیر سمیت دیگر جرمن سماجی اور کا روباری شخصیا ت نے شرکت کی، پاکستانی سفیرنے اس موقع پر کہا کہ نیا سال برکتوں والا ہو اس ڈنر میں شرکت کرنے سے بہت دوستوں سے ملنے کا موقع ملاہے، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ قیامت تک پاکستان کو قائم و دا ئم رکھے،انہوں نے کہا کہ یار محمد صابری کا جرمنی میں پاکستانی ثقافت کو متعارف کرانے میں بڑا اہم کردار ہے، جس کی جتنی تعریف کی جا ئے کم ہے۔

مزید :

کلچر -