سپیرئیر یونیورسٹی کیمپس لاہور میں مائیکروسوفٹ شیئر پوائنٹ سیٹرڈے

سپیرئیر یونیورسٹی کیمپس لاہور میں مائیکروسوفٹ شیئر پوائنٹ سیٹرڈے

  

لاہور(پ ر)سپیرئیر یونیورسٹی کیمپس لاہور میں مائیکروسوفٹ شیئر پوائنٹ سیٹرڈے ایونٹ کا انعقاد کیا گیا۔ اس ایونٹ کا مقصد بزنس پروفیشنلز اور طلبا و طالبات کو جدید ٹیکنالوجی اور شیئر پوائنٹ کے فوائد سے آگاہی فراہم کرنا تھا۔ اس ایونٹ میں دنیا بھر کے اعلیٰ پروفیشنلز نے مہمان سپیکر کے طور پر شرکت کی۔ ان میں مائیکل نول ، جول اولسن ، سلمان احمد، سہیل حنیف، نبیل خان، عدنان امین، بلال امجد، سہیل سرور اور یحییٰ اقبال شامل تھے۔ تقریب کے اہم سپانسرز میں جنیریکس سلوشنز ، رین کور ) رُبا ڈیجیٹل، ایزی آٹو، کوکا کولا پاکستان، سیما) اور چغتائی لیب لاہور شامل تھے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -