چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کا میاں عامر محمود کے والدکے انتقال پر اظہار تعزیت

چیئرمین متروکہ وقف املاک بورڈ کا میاں عامر محمود کے والدکے انتقال پر اظہار ...

  

لاہور(کامرس رپورٹر)متروکہ وقف املاک بورڈ کے چیئرمین محمد صدیق الفاورق نے میاں عامر محمود کے والد میاں ظہور الحق کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے بلندی و درجات کیلئے دعاء کی ہے، مزید برآں چیئرمین بورڈ نے سابق صوبائی وزیر چوہدری غلام عباس کے برادر نسبتی سلیم رضا کے انتقال پر بھی اظہار تعزیت کرتے ہوئے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دعاء کی۔متروکہ وقف املاک بورڈ کے پی آر او حاجی عامر حسین ہاشمی نے سابق ضلعی ناظم میاں عامر محمود کے والد اور سابق صوبائی وزیر چوہدری غلام عباس کے برادر نسبتی سلیم رضا کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت اور مرحومین کے بلندی درجات کیلئے دعاء کی۔ دریں اثناء پیپلز پارٹی پی پی 139این اے120کے رہنماؤں میاں عبد الخالق، سید ذوالفقار علی شاہ، چوہدری منشاء پرنس، عبد المعید عباسی، اسلم علی شمسی ، مظفر اقبال شاہ نے مشترکہ طور پر سابق صوبائی وزیر چوہدری غلام عباس کے برادر نسبتی سلیم رضا کے حادثہ میں انتقال اور میاں عامر محمود کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے فاتحہ کی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -