یوم جمہوریہ کی تقریب آج ہوگی

یوم جمہوریہ کی تقریب آج ہوگی

  

لاہور(پ ر) ہندوستان کے67 ویں یوم جمہوریہ کی تقریب میں شرکت کیلئے بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن کا دو رکنی وفد امتیاز رشید قریشی چیئرمین بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن اور صوفی طفیل ندیم سینئر وائس چیئرمین بھگت سنگھ میموریل فاؤنڈیشن انڈین ہائی کمشنر کی دعوت پر تقریب میں شرکت کیلئے انہیں باقاعدہ دعوت نامے ارسال کئے ہیں یوم جمہوریہ کی یہ تقریب آج سرینہ ہوٹل اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -