میاں عامر محمود کے والد کے انتقال پر شیر علی گورچانی کا اظہار تعزیت

میاں عامر محمود کے والد کے انتقال پر شیر علی گورچانی کا اظہار تعزیت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی نے میاں عامر محمود سابق ناظم لاہور،چیئرمین دنیا نیوزو پنجاب گروپ اف کالجز سے ان کے والدکے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اوران کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔سنیئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابرنے بھی میاں عامر محمود کے والد کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -