حماد حسن چیمہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

حماد حسن چیمہ کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی)ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی کے پروٹوکول افسر حماد حسن چیمہ کی والدہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں۔ انہیں گزشتہ روز سانگلہ ہل کے نواحی گاؤں بل چک نمبر 47 میں ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سردار شیر علی خان گورچانی نے اپنے پروٹوکول افیسر حماد حسن چیمہ سے ان کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی اوران کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔سنیئر سیکرٹری پنجاب اسمبلی رائے ممتاز حسین بابرنے بھی حماد حسن چیمہ کی والدہ کی وفات پر ان سے تعزیت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -