سول لا ئن کے علاقہ میں فو ٹو جرنلسٹ کا پرس چو ر اُڑاکر لے گئے

سول لا ئن کے علاقہ میں فو ٹو جرنلسٹ کا پرس چو ر اُڑاکر لے گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (خبر نگا ر ) سول لا ئن کے علاقہ میں فو ٹو جرنلسٹ کا پرس چو ر اُڑاکر لے گئے ۔ پو لیس نے مقد مہ درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔ تفصیلا ت کے مطا بق دی نیوز کے سینئر فو ٹو گرا فر اور فو ٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر اکمل بھٹی کا پرس احتجا ج کی کوریج کے دوران چور ر یگل چو ک سے چور ی کر کے لے گئے ۔ پو لیس کے مطا بق پرس میں 10ہزا ر نقد ی اورقیمتی کا غذا ت بھی مو جود تھے ۔ پو لیس نے مقد مہ در ج کر کے تفتیش شروع کردی ہے ۔

مزید :

علاقائی -