لاہورچیمبر کا حاجی انعام الٰہی اثر اور اور میاں ظہورالحق کے انتقال پر اظہار تعزیت

لاہورچیمبر کا حاجی انعام الٰہی اثر اور اور میاں ظہورالحق کے انتقال پر اظہار ...

  

لاہور (کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے معروف سماجی شخصیت حاجی انعام الہیٰ اثراور دنیاگروپ کے چیئرمین میاں عامر محمود کے والد میاں ظہورالحق کے انتقال پر انتہائی گہرے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں لاہور چیمبر کے صدر شیخ محمد ارشد، سینئر نائب صدر الماس حیدر اور نائب صدر ناصر سعید نے کہا کہ حاجی انعام الٰہی اثر نہ صرف انتہائی باصلاحیت اور تاجر برادری کے بہت متحرک نمائندہ تھے بلکہ انہوں نے انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے بھی بہترین خدمات سرانجام دیں جنہیں تاریخ میں ہمیشہ سنہرے حروف سے لکھا جائے گا۔

مزید :

کامرس -