سعودی عرب کے مختلف شہروں میں سردی کی لہر، آج بھی دھند کا سلسلہ جاری رہیگا

سعودی عرب کے مختلف شہروں میں سردی کی لہر، آج بھی دھند کا سلسلہ جاری رہیگا

  

جدہ (محمد اکرم اسد) سعودی عرب کے مختلف شہروں جن میں الجوف، تبوک، مدینہ منورہ اور مکہ مکرمہ میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب اور آج صبح کے وقت سردی کی شدید لہرچھائی رہی ۔ماہرین موسمیات کے مطابق مملکت کے شمالی علاقوں اور جنوب مغرب کے بالائی مقامات پر آج بھی دھند کا سلسلہ جاری رہیگا ۔شمالی حدود الجوف، تبوک، مائل، مدینہ منورہ اورمکہ مکرمہ میں گرد آلود ہوائیں چلتی رہیں اوردن بھر موسم سرد رہا۔

مزید :

علاقائی -