ناقص کارکردگی ،سوئی گیس کمپنی لاہور ریجن کے چیف بلنگ آفیسر شاہد کمال تبدیل

ناقص کارکردگی ،سوئی گیس کمپنی لاہور ریجن کے چیف بلنگ آفیسر شاہد کمال تبدیل

  

لاہور( اپنے نامہ نگار سے ) سوئی گیس کمپنی لاہور ریجن کے چیف بلنگ آفیسر شاہد کمال کو ناقص کارکردگی تبدیل کر دیا گیا ہے اور ان کی جگہ ہیڈ آفس سے ڈپٹی چیف فنانس اسد عمر کو چیف بلنگ آفیسر ( سی بی او) لاہور ریجن تعینات کر دیا گیا ہے۔ سوئی گیس کی انتظامیہ نے شاہد کمال کو فوری طور پر چارج چھوڑنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ اسد عمر کو اپنے عہدے کا چارج سنبھالنے کا حکم دیدیا ۔

مزید :

علاقائی -