حجاز ہسپتال کے بانی حاجی انعام الٰہی اثر گلبرگ میں سپردخاک

حجاز ہسپتال کے بانی حاجی انعام الٰہی اثر گلبرگ میں سپردخاک

  

لاہور( پ ر) حجاز ہسپتال گلبرگ کے بانی حاجی انعام الٰہی اثر انتقال کرگئے، ان کی عمر 90 برس تھی۔ وہ دمہ کی وجہ سے ایک ماہ سے حجاز ہسپتال میں زیر علاج تھے جہاں پیر کی سہ پہر خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کی نماز جنازہ جامع مسجد ڈبلیو بلاک ڈیفنس میں ادا کی گئی جس کے بعد وصیت کے مطابق حجاز ہسپتال کے عقب میں واقع قبرستان میں والدہ کے پہلو میں سپرد خاک کر دیا گیا۔

حجاز ہسپتال

مزید :

علاقائی -