شہبازشریف کا میاں عامر محمود کے والد میاں ظہورالحق کے انتقال پر اظہار تعزیت
لاہور(جنرل رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے چیئرمین دنیا میڈیا گروپ میاں عامر محمود کے والد میاں ظہورالحق کے انتقال پر گہرشے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔