پی آئی اے کا لاہورتا جدہ کرایہ 59000روپے ہو گیا

پی آئی اے کا لاہورتا جدہ کرایہ 59000روپے ہو گیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پی آئی اے نے عمرہ کرائے مزید کم کر دئیے لاہور جدہ 6ہزار کرایہ کم ہونے کے بعد عمرہ کرایہ 59000روپے ہو گیا پی آئی اے نے عمرہ کرایہ 15مئی تک نافذ کیا ہے ،لاہور مدینہ مزید 3ہزار روپے کم ہو گیا ہے،لاہور مدینہ عمرہ کرایہ 56ہزار روپے بمعہ ٹیکس ہو گا۔

مزید :

صفحہ آخر -