ہوپ اور وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا کے درمیان آج فیصلہ کن مذاکرات ہوں گے

ہوپ اور وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا کے درمیان آج فیصلہ کن ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج پالیسی2016ء ہوپ اور وفاقی سیکرٹری مذہبی امور سہیل عامر مرزا کے درمیان آج فیصلہ کن مذاکرات ہوں گے ۔پرائیویٹ حج سکیم کے حوالے سے اہم فیصلے ہوں گے مرکزی چےئرمین ہوپ ندیم شریف کی قیادت میں تمام گیٹ وے کے چےئرمین وفد میں شامل ہوں گے ملاقات آج صبح 11بجے اسلام آباد میں وزارت مذہبی امور کے دفتر میں ہو گی۔

مزید :

صفحہ آخر -