رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

رینجرز اختیارات میں توسیع کی سمری وزیراعلیٰ کو ارسال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزارت داخلہ حکومت سندھ نے رینجرز اختیارات میں توسیع کے لئے سمری وزیراعلیٰ سندھ کو ارسال کردی ہے۔ سمری میں کہا گیا ہے کہ سندھ میں رینجرز اختیارات میں مزید 60 دن کی توسیع کی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ کی منظوری کے بعد رینجرز کے اختیارات میں توسیع کا نوٹیفکیشن کیا جائے گا۔