مو لا بخش چا نڈیو کا میا ں عا مر محمو دسے اظہار تعزیت

مو لا بخش چا نڈیو کا میا ں عا مر محمو دسے اظہار تعزیت

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر برا ئے اطلا عا ت مو لا بخش چا نڈیو نے دنیا ٹی وی کے ما لک میا ں عا مر محمو د کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ و افسو س کا اظہا ر کیا ہے ۔مو لا بخش چا نڈیو نے میاں عامر محمو د ا ور ان کے اہل خا نہ سے تعزیت کا اظہا ر کر تے ہو ئے دعا کی ہے کہ اللہ تعا لیٰ مر حو م کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فر ما ئے اور ان کے لواحقین کو اس صدمہ کو بر دا شت کر نے کا حو صلہ عطا فر ما ئے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -