نیو کراچی، بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے شخص گرفتار

نیو کراچی، بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے شخص گرفتار

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی کے بی اماں پارک میں گزشتہ روز بم کی جھوٹی اطلاع دینے والے شخص کو پولیس نے ناظم آباد کے علاقے سے گرفتار کرلیا ہے ۔پولیس کو گزشتہ روز بی اماں پارک میں بم کی اطلاع ملی تھی ۔پولیس کی بھاری نفری اور بم ڈسپوزل اسکواڈ موقع پر پہنچا تو وہاں بم نہیں تھا ۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ سرسید تھانے میں درج کرلیا ہے ۔ملزم سے نامعلوم مقام پر تفتیش کی جارہی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -