انصار برنی کا گورنر سندھ سے اظہار تعزیت

انصار برنی کا گورنر سندھ سے اظہار تعزیت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر) انصار برنی ٹرسٹ انٹرنیشنل کے سربراہ اور اقوام متحدہ کے سابق مشیر خاص برائے انسانی حقوق انصار برنی ایڈووکیٹ نے گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کے بڑے بھائی انوارالعباد کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق کے رہنما انصار برنی نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا بھی کی ہے۔