لیاری ،کاروائی کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار

لیاری ،کاروائی کے دوران 2 منشیات فروش گرفتار

  

کراچی(کرائم رپورٹر)کراچی کے علاقے لیاری چاکیواڑہ میں پولیس نے کارروائی کرکے2منشیات فروشوں کو گرفتاّرکر لیاہے ۔پولیس کے مطابق لیاری چاکیواڑہ میں رات گئے پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی۔ اس کارروائی کے دواران 2 منشیات فروش گرفتار کر لئے گئے ، پولیس کے مطا بق ملزمان کے قبضے سے 2 کلو منشیات بھی برآمد کی گئی ہے، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -