تخت بھائی میں ہفتہ کشمیر 29 جنوری کو منایا جائیگا
تخت بھا ئی (نمائندہ پاکستان )جما عت اسلا می پی کے 26 کے سو شل میڈ یا انچا ر ج سید قیو م سدا نے کہا ہے کہ جما عت اسلا می کے مر کز ی امیر سینیٹر سرا ج الحق کی خصوصی ہدا یت پرایک ہفتہ یو م کشمیر دن منا ئینگے۔ انہو ں نے اپنے ایک تحر یر ی بیان میں کہا کہ 29جنو ر ی سے 5جنور ی تک پو ر ی ملک میں یو م کشمیر دن جوش و خروش سے منا ئینگی اور ضلع مردان سمیت پی کے 26میں ر یلیا ں اور جلو س نکا لے جا ئینگے ۔فرور ی کے مہینے میں یو تھ سپو ر ٹس گا لہ کا بھی انعقاد کیا جا ئیگا ۔