جسٹس (ر) جاوید اقبال جوڈیشل کمشن کے ممبر مقرر

جسٹس (ر) جاوید اقبال جوڈیشل کمشن کے ممبر مقرر
جسٹس (ر) جاوید اقبال جوڈیشل کمشن کے ممبر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) جسٹس طارق پرویز کے سپریم کورٹ کا جج بننے کے بعد جسٹس (ر) جاوید اقبال کو جوڈیشل کمیشن کا ممبر مقرر کردیا گیا ہے اس حوالے سے ان کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے. اس سے قبل جسٹس (ر) طارق پرویز کمیشن کے ممبر تھے تاہم ان کے جج بننے کے بعد اب یہ رکنیت جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کو دے دی گئی ہے۔

مزید :

کراچی -