اضافے کا رجحان برقرار نہ رہ سکا، خام تیل کی قیمتیں پھر کم ہوگئیں

اضافے کا رجحان برقرار نہ رہ سکا، خام تیل کی قیمتیں پھر کم ہوگئیں
اضافے کا رجحان برقرار نہ رہ سکا، خام تیل کی قیمتیں پھر کم ہوگئیں

  

لندن (ویب ڈیسک) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں گذشتہ ہفتے بڑھنے کے بعد ایک بار پھر کم ہوگئی ہیں۔ ایشیا کے لیے خرید و فروخت میں آغاز میں قیمتیں بہتر رہیں تاہم بعد ازاں پھر نیچے آگئیں۔ جمعہ کو تیل کی قیمتوں میں اضافہ ہوا تھا تاہم پیر کے روز اضافے کا یہ رجحان برقرار نہ رہ سکا۔ برینٹ نارتھ سی کروڈ کی قیمت 12 بجکر 45 منٹ پر جی ایم ٹی پر 84 سینٹ کمی کے بعد 31.35 ڈالر بیرل تک پہنچ گئی اور ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے خام تیل کی قیمت 84 سینٹ کمی کے بعد 31.35 ڈالر بیرل ہوگئی۔

مزید :

بزنس -