امریکہ میں برفانی طوفان کے دوران جوڑے نے شادی رچالی

امریکہ میں برفانی طوفان کے دوران جوڑے نے شادی رچالی
امریکہ میں برفانی طوفان کے دوران جوڑے نے شادی رچالی

  

واشنگٹن (ویب ڈیسک) امریکی جوڑے نے برطانوی طوفان کے دوران ایک دوسرے کو جیون ساتھی بنالیا۔ برطانوی اخبار انڈی پینڈنٹ کے مطابق جسیکاریڈ اور اس کا شوہر جان پائل ایک سال قبل شناسا ہوئے۔ دونوں کو اتوار کو امریکی سے گزرجانے والے برفانی طوفان ’جوناز‘ کے دوران شادی کرنے کا فیصلہ کیا۔ جان نے ایک پل پر کھڑے ہوکر جسیکا کو شادی کی انگوٹھی پہنائی۔ شادی کی تقریب کا اہتمام دلہن کے بھائی نے کیا تھا جو ٹینسی شہر میں ہوئی۔

مزید :

بین الاقوامی -