ملکہ سٹیج اداکارہ و ڈانسر’’ نرگس‘‘ کینیڈا سے خفیہ طور پر پاکستان آگئیں

ملکہ سٹیج اداکارہ و ڈانسر’’ نرگس‘‘ کینیڈا سے خفیہ طور پر پاکستان آگئیں
ملکہ سٹیج اداکارہ و ڈانسر’’ نرگس‘‘ کینیڈا سے خفیہ طور پر پاکستان آگئیں

  

لاہور(یوا ین پی) ملکہ سٹیج اداکارہ و ڈانسر نرگس کینیڈا سے دو دن پہلے خفیہ طور پر پاکستان آگئیں۔ ذرائع نے بتایا کہ اداکارہ نرگس کینیڈا جاتے ہوئے ملک طارق سے معاہدہ کرکے گئی تھیں کہ وہ واپسی پر ان کے ڈرامے میں کام کریں گی۔ یوا ین پی کے مطابق اداکارہ نے معاہدے کے وقت کچھ پیسے ایڈوانس میں بھی لیے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ ملک طارق نے نرگس کو اپنے ساتھ مستقل طور پر کام کرنے کیلئے کہا مگر اداکارہ نے جواب دیا کہ وہ ایک ڈرامہ اپنی پسندکا اوردوسرا ملک طارق کے ساتھ کریں گی۔

مزید :

تفریح -