آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا بیان قابل تعریف ہے: چوہدری شجاعت

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا بیان قابل تعریف ہے: چوہدری شجاعت
آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا بیان قابل تعریف ہے: چوہدری شجاعت

  

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے بیان کو قابل تعریف قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ہمارے دور کے منصوبوں پر کام بند کر دیا گیا ہے، موجودہ حکمران ان منصوبوں پر اپنے نام کی تختی لگا لیں لیکن منصوبے مکمل کریں ۔ انہوں نے آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے مدت ملازمت کے توسیع نہ لینے کے بیان کا خیرمقدم کیا اور کہا کہ ان کا بیان قابل تعریف ہے۔

مزید :

گجرات -