وہ پاکستانی فنکار جنہوں نے اپنے اصل نام ہی بدل دیئے

وہ پاکستانی فنکار جنہوں نے اپنے اصل نام ہی بدل دیئے
وہ پاکستانی فنکار جنہوں نے اپنے اصل نام ہی بدل دیئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بعض اوقات لوگ بالخصوص لڑکیاں اپنی شناخت چھپانے کے لیے نام بدل لیتی ہیں لیکن آپ کوکچھ پاکستانی فنکاروں کے نام بھی معلوم ہونے چاہیں جنہوں نے سٹار بننے کے لیے اپنے نام ہی تبدیل کرلیے ۔ ان کے عمومی ناموں کیساتھ اصل نام حسب ذیل ہیں ۔

ریما خان کا اصلی نام ریمانہیں ثمینہ خان ہے ۔

اداکارہ میرا کا اصل نام ارتضیٰ رباب ہے ۔

مونا لیزا کا اصل نام سارہ لورین ہے ۔

نور کا اصلی نام سونیا مغل ہے ۔

رحیم شاہ کا اصل نام محمد رحیم ہے ۔

صباقمر کاحقیقی نام صباحت قمر زمان ہے ۔

سمیع خان کا نام منصوراسلم خان نیازی ہے ۔

شان کے نام سے پہچانے جانیوالے اداکارکا نام ارمغان شاہدہے ۔

مزید :

تفریح -