...بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں صدر راج نافذ کر دیا گیا

...بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں صدر راج نافذ کر دیا گیا
...بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں صدر راج نافذ کر دیا گیا

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں صدر راج نافذ کر دیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ بھارتی ریاست اروناچل پردیش میں صدر راج نافذ کرنے کی منظوری بھارتی صدر پرناب مکھر جی نے دی جبکہ اپوزیشن جماعت کانگرس نے صدر راج کی مخالفت کی ہے اور اس فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں جانے کا اعلان کیاہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -