’جب تک پولیس نہیں آتی تم دونوں اسی طرح بیٹھے رہو ‘،شوہر نے بیوی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ،ایسا حکم دیدیا کہ حیران کر دیا

’جب تک پولیس نہیں آتی تم دونوں اسی طرح بیٹھے رہو ‘،شوہر نے بیوی کو رنگے ...
’جب تک پولیس نہیں آتی تم دونوں اسی طرح بیٹھے رہو ‘،شوہر نے بیوی کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ،ایسا حکم دیدیا کہ حیران کر دیا

  

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک)کویت سٹی میں بھارتی شوہر نے اپنی بیوی کو اپنے ہی گھر میں کسی اور مرد کے ساتھ غیر اخلاقی حالت میں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور حکم دیا کہ پولیس کے آنے تک تم لوگ ایسے ہی بیٹھے رہو۔

24/7 ویب سائٹ کے مطابق بھارتی شوہر طبیعت ٹھیک نہ ہونے کی وجہ سے کام سے جلد گھر واپس آ گیا اور جب کمرے میں داخل ہواتو اپنی 31سالہ بیوی کو بنگلہ دیشی مرد کے ساتھ پا کر اس کے ہوش ہی اڑ گئے اور دونوں کو غیر اخلاقی حالت میں اکھٹے بیٹھے گھورتا رہا اور کچھ دیر بعد ہوش کھوتے ہوئے ایک دم چلانا شروع کردیاکہ ’ہمسایو پولیس کو بلانے سے قبل ان دونوں کو دیکھ لو اور گواہ بن جاﺅ ‘۔شوہر نے بنگلہ دیشی مرد اور اپنی بیوی کو حکم دیا کہ وہ دونوں اسی حالت میں بیٹھے رہیں جب تک پولیس نہیں آتی اور پولیس بھی تمھیں اسی حالت میں دیکھ کر گرفتار کرے گی ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -