لاہور: امریکی قونصلیٹ کی ریکی کرنے والے دو مشکوک افغان باشندے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور: امریکی قونصلیٹ کی ریکی کرنے والے دو مشکوک افغان باشندے گرفتار، ...
لاہور: امریکی قونصلیٹ کی ریکی کرنے والے دو مشکوک افغان باشندے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے دو مشکوک افغانیوں کو گرفتار کر لیا۔بعد ازاں تفتیش کیلئے ان کو نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق دونوں افغانی شملہ پہاڑی میں امریکی قونصلیٹ کی ریکی کر رہے تھے۔ ان سے جب اس کی وجہ پوچھی گئی تو انہوں نے کوئی تسلی بخش جواب نہ دیا ۔ ان کے پاس شناختی کوائف بھی مکمل نہ تھے۔ پولیس کے مطابق ان افغانیون کے نام صبور اور نوراللہ ہیں اور ان کا تعلق باجوڑ سے ہے۔ واضح رہے کہ سانحہ باچا خان یونیورسٹی کے بعد لاہور میں سکیورٹی انتہائی سخت کر دی گئی ہے اور تمام افغانیوں کی سختی سے پڑتال کی جاتی ہے۔

مزید :

لاہور -