کراچی میں رینجرز نے سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا

کراچی میں رینجرز نے سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا
کراچی میں رینجرز نے سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )رینجرز نے کراچی میں کارروائی کر کے سیاسی جماعت کے عسکری ونگ سے تعلق رکھنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ترجمان رینجرز کے مطابق کراچی کے علاقے کھارادر میں کارروائی کی جس میں ملزم فاروق کو گرفتار کیا ہے ۔گرفتار ملزم سیاسی جماعت کی ٹارگٹ کلنگ ٹیم کا رکن ہے جو کہ ٹارگٹ کلنگ کی متعدد وارداتوں کا اعتراف کر چکا ہے ۔رینجرز نے گرفتار ملزم فاروق کو 90روز کے ریمانڈ پر تحویل میں لے لیا ہے ۔

مزید :

کراچی -