لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ ،پولیس نے سیکیورٹی بڑھاتے ہوئے ممکنہ حملہ آوروں کی تصاویر جاری کر دیں

لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ ،پولیس نے سیکیورٹی بڑھاتے ہوئے ممکنہ حملہ آوروں ...
لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ ،پولیس نے سیکیورٹی بڑھاتے ہوئے ممکنہ حملہ آوروں کی تصاویر جاری کر دیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں دہشت گردی کا خطرہ ،پولیس نے ممکنہ دہشت گردوں کی تصاویر جاری کر دیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہور پولیس نے شہر میں دہشت گردی کا خطرہ ظاہر کرتے ہوئے ممکنہ دہشت گردوں کی تصاویر جاری کر دی ہیں ،پولیس نے ممکنہ دہشت گردوں کی تصاویر ،مارکیٹوں،سکولز ،کالجز اور یونیورسٹیوں کی سیکیورٹی انتظامیہ کے حوالے کر دی گئیں ہیں ۔پولیس کے مطابق ممکنہ حملہ آوروں کی عمریں 30سے35سال کے درمیان ہیں۔پولیس کے مطابق ممکنہ حملہ آور لاہور کے ایک بڑے شاپنگ مال کی ریکی بھی کر چکے ہیں۔

مزید :

لاہور -