دہشت گردی کا خدشہ ،جامعہ کراچی کا کنووکیشن ملتوی

دہشت گردی کا خدشہ ،جامعہ کراچی کا کنووکیشن ملتوی
دہشت گردی کا خدشہ ،جامعہ کراچی کا کنووکیشن ملتوی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ممکنہ دہشت گردی کے پیش نظر 30جنوری کو ہونے ولا جامعہ کراچی کا کنووکیشن ملتوی کردیاگیاہے۔

 سمانیوز ٹی وی  کے مطابق رجسٹرارجامعہ کراچی  کا کہنا ہے کہ کنووکیشن کی سیکیورٹی کلیئرنس کیلئے متعلقہ ادارے کو خط بھی لکھے گئےتھے تاہم اس سلسلے میں کوئی اقدام نہیں کیا کیا۔اس لیے جامعہ کراچی کا کنووکیشن30جنوری کوہونے والا کنووکیشن ملتوی کر دیا گیا ہے ۔رجسٹرارجامعہ کراچی کے مطابق نئی تاریخ کااعلان بعدمیں کیاجائے گا۔ واضح رہے کہ کنووکیشن کےکارڈزبھی پرنٹ ہوچکےتھے تاہم سیکیورٹی معاملات کی وجہ سے اس ایونٹ کو ملتوی کرنا پڑا۔

مزید :

کراچی -