محکمہ تعلیم پنجاب کا سکولوں کو دی گئی چھٹیوں میں سیکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

محکمہ تعلیم پنجاب کا سکولوں کو دی گئی چھٹیوں میں سیکیورٹی انتظامات بہتر ...
محکمہ تعلیم پنجاب کا سکولوں کو دی گئی چھٹیوں میں سیکیورٹی انتظامات بہتر بنانے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ تعلیم پنجاب نے سکولوں ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ حکومت کی جانب سے دی گئی چھٹیوں تعلیمی ادارے سیکیورٹی کو بہتر بنائیں ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کا کہناتھا کہ تعلیمی ادارے اے پلس،اے کیٹیگری کے سکول گارڈ ز بھرتی کریں اور دی گئی چھٹیوں میں سیکیورٹی بہتر نہ بنانے والے تعلیمی اداروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی ۔

مزید :

لاہور -