معروف گلوکار اور نعت خواں جنید جمشیدکے والدجمشید اکبر خان انتقال کر گئے

معروف گلوکار اور نعت خواں جنید جمشیدکے والدجمشید اکبر خان انتقال کر گئے
معروف گلوکار اور نعت خواں جنید جمشیدکے والدجمشید اکبر خان انتقال کر گئے

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف گلوکار اور نعت خواں جنید جمشیدکے والدجمشید اکبر خان کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کے انتقال کی خبر جنید جمشید نے اپنے ٹویٹر پر دی۔ وہ کافی عرصے سے علیل تھے۔ جمشید اکبر خان پاک فضائیہ میں کرنل تھے اور انہوں نے 1965کی جنگ میں اپنی بہادری کے جوہر دکھائے تھے۔

مزید :

تفریح -