بادامی باغ سے پاکستان ریلویز نے 132مرلہ کی سرکاری اراضی واگزار کروالی

بادامی باغ سے پاکستان ریلویز نے 132مرلہ کی سرکاری اراضی واگزار کروالی
بادامی باغ سے پاکستان ریلویز نے 132مرلہ کی سرکاری اراضی واگزار کروالی

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان ریلویز نے 132مرلے کی کمرشل زمین قبضہ مافیا سے واگزار کرالی ہے ۔ترجمان پاکستان ریلویز کے مطابق لاہور کے علاقے بادامی باغ میں واقع پاکستان ریلویز کی 132مرلہ سرکاری اراضی پر قابض افراد نے سول کورٹ سے حکم امتناعی لے رکھا تھا ۔سول کورٹ کی جانب سے حکم امتناعی خارج ہونے کے بعد پاکستان ریلویز کی اراضی کو واگزار کر والیا گیا ۔

مزید :

لاہور -