ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (ہفتہ)کا دن کیسا رہے گا ؟

ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (ہفتہ)کا دن کیسا رہے گا ؟
ستاروں کی روشنی میں آپ کیلئے آج (ہفتہ)کا دن کیسا رہے گا ؟

  


حمل

26جنوری ہفتہ۔ قسمت آپ کا ساتھ دے گی جس کے باعث بہت سے پیچیدہ مسائل حل ہو سکیں گے اور کاروبار میں خاطر خواہ فائدہ حاصل ہوگا۔ رشتے دار مددگار رہیں گے۔

ثور

26جنوری ہفتہ۔ خاندانی امور میں حوصلہ بلند رہے گا‘ خاندان کا باہمی تعاون بہت شاندار رہے گا۔ پراپرٹی اور ملکیت کے مسائل خوش اسلوبی سے طے ہو جائیں گے۔

جوزا

26جنوری ہفتہ۔ مشترکہ طور پر کی گئی سرمایہ کاری سود مند رہے گی۔ گھریلو معاملات میں آپ کی مصروفیت اور دلچسپی بڑھے گی۔ کسی دوست کے ساتھ اہم معاملات کس سلسلے میں گفتگو ہو سکے گی۔

سرطان

26جنوری ہفتہ۔ بعض معاملات جن میں سے کچھ کاروباری نوعیت کے ہوں گے انکو طے کرنے سے پرہیز کریں اِس سے آپ کوپریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا۔

اسد

26جنوری ہفتہ۔ کام کی مصروفیات کی وجہ سے گھر کو وقت نہ دے پائینگے۔ کسی بھی قسم کا کوئی بھی ایسا وعدہ یا معاہدہ نہ کریں جسے بعد میں پورا نہ کر سکیں۔ مہمانوں کی آمد و رفت جاری رہے گی۔

سنبلہ

26جنوری ہفتہ۔ قسمت کا ستارہ بلند ہے اس لئے نئے منصوبے میں شرکت کریں۔ شخصیت کو بنا سنوار کر رکھیں ۔ خود اعتمادی کا مظاہرہ کریں۔

میزان

26جنوری ہفتہ۔ بے روزگار افراد کو روزگار کے مواقع مل سکیں گے رومان پرور حضرات کو رومانس کے مواقع مل سکیں گے۔ گھریلو مصروفیات میں اضافہ ہوگا۔

عقرب

26جنوری ہفتہ۔ ذہنی انتشار اور پریشانی سے نجات حاصل کر سکیں گے۔ عزیز و اقارب سے آپ کے تعلقات کشیدہ رہیں گے۔ تقریبات میں شرکات کے مواقع ملیں گے۔

قوس

26جنوری ہفتہ۔ سیر و سیاحت کے شوق کی تکمیل کر سکیں گے ۔ کاروباری معاملات میں ترقی کا رجحان پایا جائے گا۔ کوئی اچھی خبر سن سکیں گے۔ عزیز و اقارب سے تعلقات استوار ہوسکیں گے۔

جدی

26جنوری ہفتہ۔ خریداری کی طرف رجحان بڑھے گا۔بے روزگار افراد کو روزگار کے مواقع مل سکیں گے۔آپ اپنے مقاصد کی تکمیل کے لئے کوشاں رہیں گے۔

دلو

26جنوری ہفتہ۔آپ اپنی آمدنی میں اضافہ کر سکتے ہیں اور گمشدہ چیز کو تلاش کر لیں گے۔ آمدنی کی رکاوٹ ختم ہو جائے گی۔کسی قریبی دوست سے ملاقات ہو سکے گی۔

حوت

26جنوری ہفتہ۔وقت کی اہمیت جان کر حیرت ہوگی اس لئے لکھنے اور پڑھتے رہیں۔ محبوب معمہ حل کرنے کا ارادہ ظاہر کرے گا۔ کھانا بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے۔

مزید : لائف سٹائل /مخفی علوم