وزیر خارجہ شاہ محمود کی آج ملتان واپسی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ ‘ وفود سے ملاقاتیں ‘ تقریبات میں شرکت متوقع

وزیر خارجہ شاہ محمود کی آج ملتان واپسی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ ‘ وفود سے ...

  



ملتان (نیوز رپورٹر ) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی آج (ہفتہ)دو روزہ دورے پر ملتان پہنچیں گے۔ ملتان آمد کے بعد این اے(بقیہ نمبر26صفحہ12پر )

156 اور این اے 157 کی مختلف یونین کونسلوں کا دورہ ، وفود سے ملاقات اور مختلف تقریبات میں شریک ہونگے۔ 27جنوری اتوار سابق ایم پی اے ملک مظہر عباس راں (مرحوم) کی رسم قل میں شریک ہونگے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر