مختلف شہروں میں آپریشن ‘ 35 اتائی کلینک سیل ‘ کارروائیاں تیز

مختلف شہروں میں آپریشن ‘ 35 اتائی کلینک سیل ‘ کارروائیاں تیز

  



ملتان ( وقائع نگار)پنجاب ہیلتھ کئیر کمیشن کی ٹیموں نے چھاپے مار کر 35 اتائیوں کے کلینک سربمہر کردئیے ہیں۔کوٹ ادو اور سرگودھا میں 8،8، راولپنڈی میں 6،گجرات اور پتوکی میں 4،4،ٹو(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

بہ ٹیک سنگھ میں 3،جڑانوالہ میں 2 کلینک سربمہر کئے گئے۔ ہیلتھ کئیر کمیشن کی ٹیموں نے 257 ٹریٹمنٹ سنٹرز کا دورہ کیا جبکہ 93 اتائی دوسرے کام شروع کر چکے تھے ۔

تیز

مزید : ملتان صفحہ آخر