سراج الحق کی کل بہاولپور آمد ‘ تیاریاں شروع

سراج الحق کی کل بہاولپور آمد ‘ تیاریاں شروع

  



بہاول پور( بیورورپورٹ)امیر جماعت اسلامی پاکستان و سینیٹر سراج الحق اتوار مورخہ 27 جنوری کو ایک روزہ دورہ پر بہاول پور پہنچیں گے۔وہ اپنے دورے میں کسان بورڈ پاکستان کے مرکزی(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

چیئر مین جام حضور بخش لاڑ کے بیٹے کی دعوت ولیمہ میں شرکت کریں گے اور کشمیر کانرنس سے خطاب بھی کریں گے

تیاریاں

مزید : ملتان صفحہ آخر