جلالپور پیروالا‘ منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ‘ 1600گرام چرس برآمد ‘ 1ملزم گرفتار

جلالپور پیروالا‘ منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاؤن ‘ 1600گرام چرس برآمد ‘ 1ملزم ...

ملتان ( وقائع نگار)پولیس تھانہ سٹی جلالپور نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیاہے ۔جس کے (بقیہ نمبر35صفحہ12پر )

قبضے سے ایک ہزار چھ سو گرام چرس برآمد ہوئی۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔تفصیل کے مطابق پولیس تھانہ سٹی جلالپور کے ایس ایچ او محمد اکرم نے مخبر کی اطلاع پر منشیات فروش ملزم ولی محمد عرف ولیا کو گرفتار کر لیا۔جس کی تلاشی لینے پر اسکے قبضے سے سے 1660 گرام چرس برآمد کرلی۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

تفتیش

مزید : ملتان صفحہ آخر