نشتر کرپشن کیس : ایم ایس سمیت دیگر ملزموں سے جائیدادوں کی تفصیل طلب

نشتر کرپشن کیس : ایم ایس سمیت دیگر ملزموں سے جائیدادوں کی تفصیل طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (وقائع نگار )نشتر ہسپتال کرپشن کیس میں انٹی کرپشن نے ایم ایس نشتر ہسپتال ڈاکٹر عاشق ملک سمیت دیگر ملزموں سے جائیدادوں کی تفصیلات طلب کر لیں ہیں۔واضح رہے انٹی کرپشن نے ایم ایس ڈاکٹر عاشق ملک کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر صدیق ثاقب، ڈاکٹر محمد اقبال سے بھی جائیدادوں کی تفصیلات مانگی ہیں۔اور ان ڈاکٹرز کو کہا ہے کہ کہ وہ اپنی فیملی کے نام پر جائیدادوں کی تفصیلات بارے بھی بتائیں(بقیہ نمبر36صفحہ12پر )

۔جبکہ نشتر ہسپتال کرپشن کیس کی انکوائری ڈپٹی ڈائریکٹر انٹی کرپشن احسان الحق کر رہے ہیں۔
طلب