پولیس رویہ ‘ سود خوروں کیخلاف مہم فلا پ ہونیکا خدشہ ‘متاثرین ’’لاوارث ‘‘
ملتان (وقائع نگار ) ملتان پولیس کی سود خوری کے خلاف مہم پذیرائی حاصل نہ کر سکی ہے۔کیونکہ شہری پولیس تھانوں پر اعتماد کرنے سے گریزاں ہیں،حالانکہ پولیس کی طرف سے اعلانات ہوئے(بقیہ نمبر48صفحہ12پر )
ضرور پڑھیں: اسلام آبادہائیکورٹ،العزیزیہ ریفرنس میں نوازشریف اور نیب کی اپیلیں 18 دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر
۔اس کے باوجود پولیس کو سود خوروں کے خلاف درخواستیں موصول نہیں ہو رہیں ہیں۔ذرائع کے مطابق شہری سود خوروں کے ڈر سے تھانوں تک جا ہی نہیں رہے ہیں۔پولیس ذرائع کے مطابق سود خوروں سے تنگ شہری اب سی پی او دفتر میں درخواست دے سکتے ہیں۔جہاں انکی سی پی او شنوائی کریں گے۔واضح رہے ملتان پولیس نے 100 سود خوروں کی فہرست بھی تیار کی ہیں۔جسکو کو تاحال صیغہ راز میں رکھا جا رہا ہے
لاوراث